اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہو

پاکستان خبریں خبریں

اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

عالمی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کو سیاہ دن قرار دیدیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے فیصلے کے دن کو سیاہ روز قرار دیتے ہوئے اپنے جارحانہ عزائم کو دہرایا کہ عالمی فوجداری کا یہ فیصلہ انھیں ان کے ملک کے دفاع سے ہرگز نہیں روک سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہنیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتارغزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتاراسرائیلی اپوزیشن نے اسکینڈل کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤاسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤچند روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دوران جنگ اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کردیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حسن نصراللہ کو شہید اور لبنان میں پیجر حملے کئے، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل نے حسن نصراللہ کو شہید اور لبنان میں پیجر حملے کئے، نیتن یاہو کا اعترافبینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو بتایا کہ یہ حملے چند عہدیداروں کی مخالفت کے باوجود کیے گئے
مزید پڑھ »

دہشت گردوں اور پشت پناہوں کے خلاف کارروائی ریاست کی ذمہ داری ہے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلدہشت گردوں اور پشت پناہوں کے خلاف کارروائی ریاست کی ذمہ داری ہے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلانسانیت دشمن خارجیوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:17:47