اسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤ

Hamas خبریں

اسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤ
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چند روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دوران جنگ اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کردیا تھا

اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے وزیردفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کیے جانے کیخلاف اسرائیل کے مختلف شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف سخت نعریبازی کی، ہزاروں مظاہرین نے سڑکیں بلاک کرکے جلاؤ گھیراؤ بھی کیا۔اسرائیلی پولیس نے احتجاج کے دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا جبکہ 40 اسرائیلیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔یواف گیلانٹ نے گزشتہ روز 7 ہزار قدامت پسند یہودیوں کو اسرائیلی فوج میں بھرتی کرنے کی منظوری دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیااسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیانیتن یاہو نے نئے وزیردفاع اور وزیرخارجہ کا بھی اعلان کردیا اور وزیردفاع کی برطرفی کی وجوہات بھی بیان کردیں
مزید پڑھ »

کراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمیکراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمیدو دن میں دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگئے، شہریوں کا پتنگ کی فروخت اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعپی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی قطعی اجازت نہیں دیں گے، بانی پی ٹی آئی کےلیے کہہ رہا ہوں ایبسلوٹلی ناٹ، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

پاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصفپاور 17 لوگوں سے لیکر پارلیمنٹ کو دینا ووٹ کو عزت دینا ہے: خواجہ آصفووٹ کو عزت جج نہیں پارلیمنٹ دیتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی، وہ عزت سے گھر جا رہے ہیں: وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیاسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:38:54