کراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

دو دن میں دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگئے، شہریوں کا پتنگ کی فروخت اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اورنگی ٹائون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زخمی ہوگیا ، شہر قائد میں گزشتہ دو روز میں دو افراد پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے زخمی ہوئے ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن غازی آباد مہاجر چوک پر 45 سالہ محمد ندیم موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے ابتدائی طور پر اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واضح رہے کہ دو دن میں نوجوان سمیت دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوئے ہیں مگر اس سلسلے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ، اعلی افسران نے بھی چپ سادھ لی ہے۔

ہفتے کو زخمی ہونے والے 21 سالہ عبداللہ کی حالت تشویشناک ہے جو نجی اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ شہریوں نے پولیس افسران اپیل کی ہے کہ پتنگ فروخت کرنے اور اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہپاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہکراچی سے بھی بذریعہ ہوائی جہاز امدادی سامان کی ایک اور کھیپ بھیجی گئی
مزید پڑھ »

’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیں’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیںاسرائیل کی جانب سے جاری مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخموں سے چور سنوار ایک گھر میں صوفے پر بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے ڈرون پر چھڑی پھینکتے ہیں
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمیاسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمیاسرائیلی میڈیا کے مطابق اشدود کے قریب مرکزی ہائی وے پر مسلح پیدل شخص نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس گاڑی پر گولیاں برسادیں۔ حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمی ہوئے جبکہ ایک کارسوار نے حملہ آور پر جوابی فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا.
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیکاسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیکدستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ جمعہ کو مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ سے شیئر ہوئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:07:46