پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کراچی سے بھی بذریعہ ہوائی جہاز امدادی سامان کی ایک اور کھیپ بھیجی گئی

فلسطین اور لبنان کی عوام کے لیے این ایل سی کا انسانی امداد کا پہلا زمینی قافلہ آج اسلام آباد سے روانہ ہوا، این ایل سی کے دو قافلے 100 ٹن گرم خیمے اور کمبل لے کر اسلام آباد سے اردن روانہ ہوئے۔

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی الوداعی تقریب میں ایم این اے ملک ابرار اور ایم این اے راجہ قمر الاسلام کے علاوہ فلسطین کے سفیر زہیر ایم ایچ درزید اور لبنان کے سفیر غسان خطیب نے بھی شرکت کی۔دریں اثنا ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اتوار کو امداد کی 14ویں کھیپ کراچی سے لبنان روانہ کی گئی، امدای اشیاء این ڈی ایم اے کی طرف سے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقدہ رخصتی کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے سمندری امور جناب قیصر شاہ اور این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی غزہ، لبنان کیلیے امدادی سامان کے 2جہاز فوری بھیجنے کی ہدایتوزیراعظم کی غزہ، لبنان کیلیے امدادی سامان کے 2جہاز فوری بھیجنے کی ہدایتزمینی راستے سے بھی ٹرکوں کے ذریعے امدادی سامان روانہ کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھ »

پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلئے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہپاکستان سے غزہ اور لبنان کیلئے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہThe 13th batch of relief goods has been sent from Pakistan to Gaza and Lebanon
مزید پڑھ »

پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہامدادی سامان میں موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر 100 ٹن اشیا شامل ہیں
مزید پڑھ »

کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں امدادکیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنےکی منظوری دے دیکابینہ نے فلسطین اور لبنان میں امدادکیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنےکی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق وفاقی وزیراحسن اقبال فلسطین اور لبنان کے حوالے سے امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستان نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردیپاکستان نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردییہ کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:23:57