The 13th batch of relief goods has been sent from Pakistan to Gaza and Lebanon
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی۔
تقریب کے دوران حاضرین نے فلسطین اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری امداد فراہم کرنے کی ضرورت پرزور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں یکجہتی امید کی کرن اور ہماری اقوام کے درمیان پائیدار بندھن کا ثبوت ہے۔ پاکستان کی طرف سے انسانی امداد صرف ضروری سامان کی لائف لائن نہیں ہے بلکہ ہمدردی اور اتحاد کا ایک طاقتور پیغام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہامدادی سامان میں موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر 100 ٹن اشیا شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی غزہ، لبنان کیلیے امدادی سامان کے 2جہاز فوری بھیجنے کی ہدایتزمینی راستے سے بھی ٹرکوں کے ذریعے امدادی سامان روانہ کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھ »
ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »
کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں امدادکیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنےکی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق وفاقی وزیراحسن اقبال فلسطین اور لبنان کے حوالے سے امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم سے عام آدمی کو انصاف کے حصول میں آسانی ہو گی، شہباز شریفترمیم پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے مؤثر اور مثبت ثابت ہوگی
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں انفیکشن پھیل گیا، 12 بندر ہلاکانفیکشن سے ہلاک ہونے والے 12 ویں بندر کا تعلق ڈی برازا نسل سے ہے جسے دیگر بندروں کی اموات کے بعد 13 اکتوبر سے ہی سب سے لگ رکھا ہوا تھا
مزید پڑھ »