اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیراحسن اقبال فلسطین اور لبنان کے حوالے سے امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے
۔فوٹو: ایکس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فلسطین اورلبنان میں امداد کے لیے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک کو ریلیف فنڈ کےلیے اکاؤنٹ کھولنےکی ہدایت بھی کردی۔ کابینہ نے ڈبلیو ٹی او کے فیصلوں کی روشنی میں ماہی گیری کی شعبے میں سبسڈیز کے معاہدے کی توثیق کی۔ گوادربندرگاہ اور شنگھائی بندرگاہ کو سسٹرپورٹس کی حیثیت دینے کے معاہدے پردستخط کی منظوری بھی دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگیسندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہوزیراعظم نے امیر ترین ورک فورس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی منظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم نے فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیںنیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن، برطانیہ، ایران اور فلسطین کے سربراہان سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی
مزید پڑھ »
بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »