اسرائیلی میڈیا کے مطابق اشدود کے قریب مرکزی ہائی وے پر مسلح پیدل شخص نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس گاڑی پر گولیاں برسادیں۔ حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمی ہوئے جبکہ ایک کارسوار نے حملہ آور پر جوابی فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا.
اسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمیاسرائیل میں مسلح شخص کی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری شدید زخمی ہوگئے جب کہ ایک شہری کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اشدود کے قریب مرکزی ہائی وے پر مسلح پیدل شخص نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس گاڑی پر گولیاں برسادیں۔ نامعلوم حملہ آور نے آس پاس سے گزرنے والی دیگر گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا۔ اس دوران ایک کارسوار نے حملہ آور پر جوابی فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا۔ اس واقعے میں پولیس اہلکار سمیت مجموعی طور پر 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوران علاج پولیس اہلکار زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر 3 کی حالت بھی نازک بتائی جا رہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری اور فلسطینی نسل کشی کے باعث اسرائیل میں ہی عرب باشندوں کے انفرادی حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔26 غریب ترین ممالک قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں، عالمی بینکمنور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکامبابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
اسرائیل، حملہ، پولیس، ہلاک، زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »
امریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ؛ 4 ہلاک اور درجنوں زخمیہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
پشاور لائنز خودکش حملے کا مرکزی ملزم کیسے پکڑا گیا؟ پولیس نے بتا دیاپولیس لائنز مسجد پشاور میں 30 جنوری 2023 کو خودکش حملے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت 72 نمازی شہید اور 157 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
کراچی: ماموں کو ائیرپورٹ چھوڑ کر آنیوالے 2 بھائی ٹینکر کی زد میں آکر ہلاکحادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 9سالہ طلحٰہ اور 11سالہ شاہ محمد شامل ہیں جب کہ ایک بھائی زخمی بھی ہوا: پولیس
مزید پڑھ »