پولیس لائنز مسجد پشاور میں 30 جنوری 2023 کو خودکش حملے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت 72 نمازی شہید اور 157 زخمی ہوئے تھے
— فوٹو:فائلپولیس کے مطابق دوران تفتیش گرفتار ملزم عمر نے پولیس اہلکار کا نام اگل دیا، پولیس اہلکار ولی خان دھماکے کے وقت پولیس لائنز میں تعینات تھا اور ملوث اہلکار نے دھماکے کے بعد تبادلہ بی آر ٹی ہیڈ کوارٹر کروایا تھا۔
حکام نے بتایاکہ پولیس اہلکار نے خودکش بمباز سمیت گرفتار ملزم عمر کو پولیس لائنز کا نقشہ فراہم کیا تھا اور راستوں سے بھی آگاہ کیا تھا، پولیس اہلکار نے پولیس لائنز میں بیرکوں میں تعینات اور رہائش پذیر اہلکاروں کی تفصیلات بھی دی تھی۔پولیس لائنز پشاور کی مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشتگرد گرفتارپولیس کا کہنا تھاکہ خودکش دھماکے کے مرکزی ملزم کا سراغ افغانستان میں موجود شدت پسند کمانڈر کو فون کرنے پرلگایا، گرفتار ملزم عمر نے فون پر اپنے سربراہ کو کہا کہ تم لوگوں نے پولیس لائنز میں روزنامچہ...
خیال رہے کہ پولیس لائنز مسجد پشاور میں 30 جنوری 2023 کو خودکش دھماکا ہواتھا جس میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت 72 نمازی شہید اور 157 زخمی ہوئے تھے۔طیفی کے بہنوئی جاوید بٹ کو کس کے کہنے پر اور کتنی رقم کے عوض قتل کیا گیا؟ ملزمان کے انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشاداکارہ نے بیٹے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاپ اسٹار نے مداحوں کو اپنے ننھے شہزادے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس مقابلے میں جاں بحق خاتون حاملہ تھی، رحم میں جڑواں بچوں کا انکشافپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں مبینہ ملزم کا بیوی سمیت ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
بھارت: دن دیہاڑے سڑک پر خاتون کا جنسی استحصال، اطراف میں کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہےپولیس کے مطابق ملزم اور وڈیو بنانے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بلاک بسٹر فلم 'شعلے' کا ریمیک بنانا چاہتا ہوں، سلمان خاناداکار نے 'شعلے' میں اپنے کردار کے حوالے سے بھی بتا دیا
مزید پڑھ »