بلاک بسٹر فلم 'شعلے' کا ریمیک بنانا چاہتا ہوں، سلمان خان

پاکستان خبریں خبریں

بلاک بسٹر فلم 'شعلے' کا ریمیک بنانا چاہتا ہوں، سلمان خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اداکار نے 'شعلے' میں اپنے کردار کے حوالے سے بھی بتا دیا

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، 13 ہزار 452 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےبھارت میں بدبخت سادھو کی توہینِ رسالت؛ پولیس کی جانبداری پر ہنگامہ آرائییوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، سیکریٹری صنعت و پیداوار کی تصدیقاتوار کو طاقتور مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونگی، شدید بارشوں کا امکانبظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹرانا ثنا اور دیگر لیگی رہنما 8 ستمبر کا انتظار کریں لگ پتا جائے گا، بیرسٹر سیفادارہ ترقیات کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا میگا...

اس تقریب کی میزبان فرح خان نے سلمان خان سے پوچھا کہ آپ ‘سلیم جاوید’ کی تحریر کردہ کونسی فلم کا ریمیک بنانا چاہتے ہیں؟ اداکار نے ‘شعلے’ کے ریمیک میں اپنے کردار کے حوالے سے کہا کہ میں فلم میں ‘جے’ اور ‘ویرو’ دونوں کا کردار ادا کر سکتا ہوں، میں ‘گبر’ کا بھی کردار ادا کر سکتا ہوں۔اس سے قبل فلم ‘شعلے’ کے لکھاری جاوید اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ فلم ‘ شعلے’ کی کاسٹ کے کئی لوگ ‘گبر’ کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند تھے۔

واضح رہے کہ فلم ‘شعلے’ میں گبر کا کردار مرحوم اداکار امجد خان نے ادا کیا تھا، اس کردار سے اُنہیں خوب شہرت ملی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سلمان خان کو بُرا لگتا ہے، اگر اُن کی فلم 300 کروڑ نہیں کماتی''سلمان خان کو بُرا لگتا ہے، اگر اُن کی فلم 300 کروڑ نہیں کماتی'سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کوئی فلم نہیں کرنا چاہتا، بھارتی فلمساز
مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارپرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارفلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے
مزید پڑھ »

بشنوئی گینگ سے جان کا خطرہ، سلمان خان کا بیان سامنے آگیابشنوئی گینگ سے جان کا خطرہ، سلمان خان کا بیان سامنے آگیالارنس بشنوئی گینگ، مجھے اور میرے اہل خانہ کو قتل کرنا چاہتا ہے: اداکار سلمان خان کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »

علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردیعلی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردیاداکار کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کا تیسرا سیزن حال ہی میں ریلیز ہوا جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟سلمان خان کے کیرئیر کے آغاز میں بالی وڈ فلم میکر کی ترجیح سلمان خان نہیں تھے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشافشاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشاففلم ’کل ہو نا ہو‘ 2003 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:23:17