فلم ’کل ہو نا ہو‘ 2003 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی تھی
ایران: سابق فوجیوں کی رہائشی عمارت جس میں اسماعیل ہنیہ کو شہید کیا گیاآسٹریلوی رنر کی مسلسل آٹھ دن تک دوڑ، ملائیشیا عبور کرکے ریکارڈ بنالیاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہپی ٹی آئی کا اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلانارشد شریف قتل ازخود نوٹس؛ چھٹیوں کے بعد سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیلسپریم کورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں شریعت اپیلیٹ بینچ تشکیلجماعت اسلامی کا کراچی میں احتجاجی دھرنے کی نئی تاریخ کا اعلانصدر میکرون کو گلے لگاکر بوسہ دینے پر خاتون وزیرِ...
نکھل ایڈوانی نے فلم ’کل ہو نا ہو‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان کے ساتھ سیف علی خان اور پریتی زنٹا شامل تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے بتایا کہ جب وہ فلم ’محبتیں‘ شوٹ کررہے تھے تو اس وقت شاہ رخ خان ان سے اکثر ملاقات کیلئے آتے تھے۔ نکھل ایڈوانی کے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس ہے اور انہیں ’دیوداس‘ جیسی فلم بنانی چاہئے۔یاد رہے کہ ۔ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیاُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم 'جوان' جاپان میں ریلیز کیلئے تیارجاپانی مداحوں کو ہٹ گانے 'چھلیا' کے خصوصی پوسٹرز بھی ملیں گے
مزید پڑھ »
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پرابھاس کی ’کالکی 2898‘ شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سے بھی آگے نکل گئیچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی زیادہ ہے۔فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں...
مزید پڑھ »
جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »
پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
مزید پڑھ »
جنید خان فلم اسٹوڈیو میں شوٹنگ کیلئے رکشے میں آتے تھے، ڈائریکٹر کا انکشافایک مرتبہ گارڈز نے جنید کو یش راج فلم اسٹوڈیوز میں داخل ہونے سے روک لیا تھا، سدھارتھ ملہوترا
مزید پڑھ »