نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہ

Gaza خبریں

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہ
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو نے نیدرلینڈز میں قدم رکھا تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا— فوٹو: فائلغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی فوجداری عدالت کے جاری کردہ نیتن یاہو کے گرفتاری وارنٹ پرعمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔خیال رہے کہ عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے...

عدالت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد ضیف کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے رواں سال مئی میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور دیگر کے جنگی جرائم کےارتکاب کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے درخواست دی تھی۔آئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا: عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتارغزہ جنگ کے راز لیک؛ اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر اور ترجمان سمیت متعدد گرفتاراسرائیلی اپوزیشن نے اسکینڈل کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہاسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہحزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کے بعد کابینہ اجلاس خفیہ مقام پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگایا ہوا ہے؟اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگایا ہوا ہے؟نیتن یاہو کے موبائل فون کا کیمرہ معمول سے مختلف نظر آتا ہے اور اس پر سرخ ٹیپ چسپاں نظر آرہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤاسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤچند روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دوران جنگ اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کردیا تھا
مزید پڑھ »

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:59:14