نیتن یاہو کے موبائل فون کا کیمرہ معمول سے مختلف نظر آتا ہے اور اس پر سرخ ٹیپ چسپاں نظر آرہا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے حال ہی میں اسرائیلی کنیسٹ کی عمارت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک تصویر شائع کی ہے۔
خیال رہے کہ کچھ سال قبل بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے مرکزی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے بھی اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ لگایا ہوا ہے۔موبائل یا لیپ ٹاپ کے کیمروں پر ٹیپ لگانے کی ایک مثال 2016 میں اس وقت سامنے آئی جب فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں دفتر کی میز پر ان کا لیپ ٹاپ بھی رکھا نظر آرہا تھا۔مارک زکربرگ نے بھی اپنے لیپ ٹاپ کے کیمرے اور مائیک پر ٹیپ لگایا ہوا...
گزشتہ برس درجنوں ممالک میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کے کی جاسوسی کا اسکینڈل سامنے آیا تھا جس میں اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سائٹ ایریا قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدصندق کھلنے پر اس میں موجود خاتون کی لاش کے منہ پر بھی ٹیپ لگا ہوا تھا جبکہ ہاتھ اور ٹانگیں بھی ٹیپ سے باندھی گئیں تھیں
مزید پڑھ »
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »
کیموتھراپی سے بال کھونے والے مریضوں کے لیے نیا جیل تیارآزمائش کے دوران اس جیل کو مریضوں نے کینسر کے علاج کے دوران تین ماہ تک روزانہ دو بار اپنے سر پر لگایا
مزید پڑھ »
موسکیٹو پروٹوکول؛ اسرائیلی فوج کی فلسطینی قیدیوں کیساتھ بدترین سلوک کی کہانیاسرائیلی فوج نے نوجوان فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ رمیز نے دوران کمنٹری بھارتی ٹیم کی کھنچائی کردیبھارت 46 پر آل آؤٹ، میں نے اسے اپنے فون کا رنگ ٹون بنالیا ہے، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد اسرائیلی بمباری میں اضافہ؛ 71 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاہیا کا 16 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے
مزید پڑھ »