کیموتھراپی سے بال کھونے والے مریضوں کے لیے نیا جیل تیار

پاکستان خبریں خبریں

کیموتھراپی سے بال کھونے والے مریضوں کے لیے نیا جیل تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آزمائش کے دوران اس جیل کو مریضوں نے کینسر کے علاج کے دوران تین ماہ تک روزانہ دو بار اپنے سر پر لگایا

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بکری کے پلیسینٹا سے بنایا گیا ایک جیل کیموتھراپی سے گزرنے والے مریضوں کے بال گرنے سے روک سکتا ہے۔

بکری کا پلیسینٹا ایسے پروٹینز سے بھرپور ہوتا ہے جو بالوں کے غدود بنانے والے خلیوں کی پیداوار کو فعال کر دیتے ہیں۔ آزمائش میں شریک ہونے والے سرطان کے مریضوں نے اس جیل کو کینسر کے علاج کے دوران تین ماہ تک روزانہ دو بار اپنے سر پر لگایا جس سے بال اُگ آئے۔اُگنے والے بال پہلے کے مقابلے میں زیادہ گھنے تھے اور انفرادی بال موٹا اور مضبوط تھا۔

کیموتھراپی کرنے والے اندازاً دو تہائی مریضوں کے جزوی یا مکمل طور پر بال گر چکے تھے۔ جس کی وجہ ادویات کے مکینزم کا کینسر زدہ اور صحت مند خلیوں کے درمیان تفریق نہ کرنا تھا۔ یہ ادویات جہاں کینسر کے خلیوں کو ختم کرتی ہیں وہیں ان سے صحت مند خلیوں کو نقصان بھی پہنچتا ہے، جن میں بالوں کے جڑوں کے غدود شامل ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخباریحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخباراپنے سربراہان کی شہادت کے بعد ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں بچا، حماس
مزید پڑھ »

الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
مزید پڑھ »

کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبالکوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبالٹیکس آمدنی سے جتنا پیسا آتا ہے وہ قرضوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے جس کے بعد اخراجات کے لیے نیا قرض لینا پڑتا ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کی جانب سے گوگل اور اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفتپردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفتاس کامیابی سے پردہ بصارت کے درمیانی حصے میں ہونے والے چھوٹے سراخوں کے بہتر علاج کے لیے راہ ہموار ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »

عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرعمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرکل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:13:43