اس کامیابی سے پردہ بصارت کے درمیانی حصے میں ہونے والے چھوٹے سراخوں کے بہتر علاج کے لیے راہ ہموار ہو سکتی ہے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ پی ٹی آئی وکیل کی درخواست پر سماعت ملتویاسلام آباد؛ا ہم مقامات پر پولیس و رینجرز تاحال موجود، ریڈزون میں پاک فوج کا گشتبہترین بصارت والے ہی اس تصویر میں چُھپا بھالو ڈھونڈ سکتے ہیںڈولفن پولیس نے ماہ ستمبر کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دیحزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر کو نشانہ بنایا، 10 افراد زخمیمیانوالی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک
جاپانی سائنس دانوں نے انسانی اسٹیم سیلز کو کامیابی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے ایک بندر کے پردہ بصارت کے اہم حصے میں موجود سوراخ کو بند کر دیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس کامیابی سے پردہ بصارت کے درمیانی حصے یعنی میکیولا میں بننے والے چھوٹے سوراخوں کے بہتر علاج کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ یہ میکیولر سوراخ نظر کو مسخ شدہ یا دھندلا کر سکتے ہیں اور دیکھتے، پڑھتے یا گاڑی چلاتے وقت صاف دیکھنے میں مسئلہ پیدا کر سکتے ہیں۔
جاپان کے کوب سٹی آئی ہاسپٹل سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سینئر منصنف ڈاکٹر مِیچیکو مینڈائی کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ یہ طریقہ کار پیچیدہ میکیولر ہول کیسز میں محفوظ اور مؤثر علاج ثابت ہوسکتا ہے۔محققین نے تحقیق میں بتایا کہ گزشتہ دہائی کے دوران علاج میں ہونے جدت کے سبب 90 فی صد میکیولر سوراخوں کو کامیابی سے بند کیا گیا ہے۔کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیںپاکستانی امریکا سے متاثر ہیں لیکن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرینہم نے اس سے پہلے کھوئی بصارت کے علاج میں ایک بڑی پیشرفت کی پیش گوئی کی تھی، ماہرین
مزید پڑھ »
زمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟سائنس دانوں پر زمین پر موجود سیارچوں کے گڑھوں مطالعہ کرنے کے بعد ہوشربا انکشاف ہوا
مزید پڑھ »
دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں: ندا یاسرسوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ندا یاسر کے ہمراہ ان کے شوہر یاسر، ڈائریکٹر دانش نواز اور اداکار علی عباس موجود ہیں
مزید پڑھ »
فلسطین میں اوسط عمر اب صرف 19 سال’’ تم نے ہمارے بچوں کو قتل کردیا ہےتمہاری گولیاں ان کے دلوں میں موجود محبت...
مزید پڑھ »
اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہآئی جی اسلام آباد اعلیٰ افسران کے ہمراہ ڈی چوک میں موجود، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
اسٹیرائیڈز لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہےگلوکوکورٹیکوائڈز کے ساتھ علاج کیے جانے والے مریضوں میں ذیابیطس کی بیماری عام ہے
مزید پڑھ »