ٹیکس آمدنی سے جتنا پیسا آتا ہے وہ قرضوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے جس کے بعد اخراجات کے لیے نیا قرض لینا پڑتا ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
/ فائل فوٹو
سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری جواب بتایا گیا کہ بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے 1429 ارب روپے کے 200 منصوبے جاری ہیں، 30 جون 2024 تک 381.2 ارب روپے کے اخراجات ہوئے جب کہ سال 2024-25 کے دوران پی ایس ڈی پی کے لیے 130 ارب روپے مختص کیے گئے۔ آئی ایم ایف بورڈ پروگرام کی منظوری، حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے، اس بنیاد پر ہی عمارت کھڑی ہوگی: وزیر خزانہ کی گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیایہ وہ لوگ ہیں جو شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایف بی آر
مزید پڑھ »
این ڈی ایم آر ایف سے کسی بھی چیلنجز کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندیپاکستان کاربن کے عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈال رہا ہے جبکہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ہے، احسن اقبال
مزید پڑھ »
برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگاانٹارکٹیکا میں پچھلے 60 سالوں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
ٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتعوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریونیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہملک کی معیشت میں 1.6 ٹریلین روپے اضافہ متوقع، 2.8 ملین افراد ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ترجمان ایف بی آر بختیار محمد
مزید پڑھ »