عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریونیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی میں اضافے کے لیے ریسٹورینٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نے صوبے کے مالی وسائل بڑھانے کے لیے پلاننگ کی ہدایت کر تے ہوئے ریسٹورنٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کی جب کہ اس حوالے سے ریونیو اتھارٹی میں اسسٹنٹ کمشنرزاور دیگر افسران کو با اختیار کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ہوگئیمہنگائی میں 0.01 فیصد کا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں14 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیااداکارہ نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی
مزید پڑھ »
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
بگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںعدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
مزید پڑھ »
معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوانہ پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا کہ میں معافی مانگوں، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس پر میں معافی مانگوں: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرلایشوریا رائے سلمان خان کی قریبی دوست رہ چکی ہیں اور بالی ووڈ میں دونوں کی شادی کی خبریں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »