فضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس بل منظور نہ ہونے کی صورت میں 8 دسمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے جے یو آئی لاہور کے رہنما حافظ بلال درانی نے خصوصی ملاقات جس میں حکومت کی جانب سے مدارس کے حوالے سے بل کی منظوری نہ ہونے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے بل کے معاملے پر حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن پر بات چیت کی جبکہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کے رہنماؤں کو خصوصی ہدایات دیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے 7 دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ کیے تو 8 دسمبر کو پشاور میں اسرائیل مردہ باد ریلی میں اہم اعلان کروں گا اور اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ سے منظور کردہ ہمارے بل پر دستخط نہیں کر رہی اور اُس نے اپنی مرضی سے قانون سازی کرلی ہے۔Dec 03, 2024 03:36 PMDec 02, 2024 12:41 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں انتہائی بیمار افراد کو موت کا انتخاب کرنے کا بل منظورپارلیمنٹ میں بل کے ابتدائی مرحلے میں منظوری کے لیے 330 ارکان نے حق میں جبکہ 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہبراڈ کاسٹنگ کمپنی نے آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ بڑھانا شروع کردیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدینآئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »