55 ارب روپے سے سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا
خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کے فلیگ شپ منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔
صوبے کی سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے منصوبے کے تحت تمام عمارتوں بشمول اسپتالوں، یونیورسٹیوں، کالجوں، تھانوں جیل خانہ جات، ٹیوب ویلز اور دفاتر کو سولرائز کیا جائے گا۔ مستحق گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کے منصوبے کے تحت کل ایک لاکھ تیس ہزار گھروں کو سولریونٹس فراہم کئے جائیں گے، مستحق گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کے منصوبے کا تخمینہ تقریباً 35 ارب روپے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکی کوشل کا انزائٹی پر قابو پانے کا خاص نسخہ، نوجوان فنکاروں کے لیے مفید مشورےاداکار کی آخری فلم 'بیڈ نیوز' تھی جس میں انہوں نے تریپتی ڈیمری اور اَیمی ورک کے ساتھ کام کیا
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے حکمت عملی تیاروائس چانسلرز کو کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کی اجازت کے بغیر نئی آسامیاں پیدا نہ کی جائیں
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا ضم قبائلی اضلاع میں طالبات کیلئے وظیفہ پروگرام کا اعلانپروگرام کے تحت ضم اضلاع کی چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی بچیوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے وظائف فراہم کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےجن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلانبجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
مزید پڑھ »
میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »