وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے

Health خبریں

وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے
Mental HealthSleep
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

جی ہاں اگر آپ مناسب نیند کو یقینی نہیں بناتے تو اس کے نتیجے میں دماغی عمر کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ذہنی افعال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جرنل نیورولوجی میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل جیسے بے خوابی کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔تیز رفتاری سے مختصر چہل قدمی یا سیڑھیاں چڑھنے سے آپ بہت زیادہ تیزی سے جسمانی وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔5 سال بعد یہ عمل پھر دہرایا گیا اور پھر انہیں 3 گروپس میں تقسیم کیا...

ان افراد کا دماغی اسکین 15 سال بعد کیا گیا اور دیکھا گیا کہ عمر کے ساتھ دماغ کس حد تک سکڑ گیا ہے جبکہ مشین لرننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر فرد کی دماغی عمر کا تعین بھی کیا گیا۔مردوں اور خواتین کے نتھنوں میں موجود جرثوموں کا اسٹرکچر مختلف ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر کسی فرد کو 5 سال سے زائد عرصے تک نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی دماغی عمر دیگر کے مقابلے میں اوسطاً 1.6 سال سے 2.6 سال تک زیادہ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیند کے ایک شیڈول کو برقرار رکھنے، ورزش، سونے سے کچھ دیر قبل کیفین کے استعمال سے گریز اور خود کو پرسکون رکھنے سے نیند کے مسائل سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔اچھی غذا کا استعمال، معیاری نیند اور ورزش کو معمول بنانے سے فالج، ڈیمینشیا یا ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mental Health Sleep

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےلیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی مہک جلد اڑا دیتی ہیںوہ عام غلطیاں جو پرفیوم کی مہک جلد اڑا دیتی ہیںکسی پرفیوم کی مہک پورا دن برقرار رکھنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے، مگر چند عام غلطیاں اس خوشبو کو بہت جلد اڑا دیتی ہیں۔
مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگاانسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگایہ فیچر کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیاورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیامیلے کے 32 ویں روز کھیل ’ان ٹولڈ چیپٹر‘میں ایسے جوکر کو ولن بنا کر پیش کیا گیا جو سرکس کے جانوروں کو ہنٹر سے سدھاتا ہے
مزید پڑھ »

جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہےجلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہےلڑکیوں کی بلوغت کی عمر کئی دہائیوں سے کم ہوتی جارہی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان سے ایک سال کیلئے 3.2 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے وعدے، سعودی تیل کی سہولت بھی دستیابپاکستان سے ایک سال کیلئے 3.2 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے وعدے، سعودی تیل کی سہولت بھی دستیابیہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:38:02