انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا

Instagram خبریں

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

یہ فیچر کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔

اگر آپ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کا نیا فیچر گیم چینجر ثابت ہوگا۔

انسٹاگرام میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔یہ پروفائل کارڈز ڈبل سائیڈڈ ہوں گے جن میں سے ایک سائیڈ کو کیو آر کوڈ سے اسکین کرنا ممکن ہوگیا جبکہ دوسری سائیڈ میں آپ کا پروفائل ہینڈل، پروفائل فوٹو، بائیو اور آپ کی پسند کا گانا موجود ہوگا۔انسٹا گرام کا کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئی تبدیلی کا اعلانانسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ فیچر بنیادی طور پر آپ کے اکاؤنٹ کے ڈیجیٹل بزنس کارڈ کے طور پر کام کرے...

اس سے صارفین کو اپنی پروفائلز کے فالوورز بڑھانے میں مدد ملے گی اور کمپنی کے مطابق اس فیچر کا مقصد پرسنل پروفائلز کو پروفیشنل پروفائلز کے طور پر پیش کرنا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے انسٹاگرام ایپ اوپن کریں اور پھر پروفائل سیکشن میں جائیں۔اگر آپ پروفائل کارڈ کو مزید بہتر بنانا چاہتے ہیں تو وہاں ایڈٹ آئیکون پر کلک کریں اور اپنی پسند کی تفصیلات کا اضافہ کر دیں۔ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریفیچر فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا اندازامریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا اندازریسٹورانٹ نے انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

یوٹیوب کی شارٹس کے لیے اہم فیچر کی آزمائشیوٹیوب کی شارٹس کے لیے اہم فیچر کی آزمائشیوٹیوب کی جانب سے نئے فیچر کی آزمائش کے ساتھ ایک اہم فیچر میں تبدیلی بھی متوقع ہے
مزید پڑھ »

پختونخوا: پولیس کیخلاف شکایت پر کیا ہوگا؟ جیو کو پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ موصولپختونخوا: پولیس کیخلاف شکایت پر کیا ہوگا؟ جیو کو پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ موصولبل کے ذریعےعوامی شکایات کے ازالے کا ایک مؤثر طریقہ کار متعارف ہوگا جبکہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری اور عوام کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:12:18