لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

ہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔

یہ سمجھنے سے کہ جلد کیسے بنتی ہے، محققین کو امید ہے کہ وہ جلد پر بڑھاپے کی علامات کو کم کرنے کا طریقہ دریافت کر لیں گےمحققین نے ایک سائنسی دریافت کی ہے جسے وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی علامات کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ویلکم سینگر انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر حنیفہ نے کہا ’اگر ہم جلد میں کچھ بدلاؤ لا سکیں اور بڑھاپے کو روک سکیں تو جھرّیاں بھی کم پڑیں گی۔‘ محققین کو یہ معلومات مل گئی ہیں کہ جنین کا کون سا حصہ کس وقت کس جگہ ’جاگتا ہے‘ جس سے انسانی جسم کا سب سے بڑا اعضا یعنی جلد بنتی ہے۔ تاہم جلد کیسے بنتی ہے اس بارے میں جو معلومات ملی ہیں اس پر مزید تحقیق کر کے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ جوانی میں بھی جلد اسی طرح ٹھیک کی جا سکے، خاص طور پر جب سرجری کی ضرورت ہو۔

لیبارٹری کی ڈش میں موجود جلد کو یہ سمجھنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کہ کس طرح وراثت میں ملنے والی جلد کی بیماریاں ختم ہوسکتی ہے۔ ایسی جینیاتی بیماریوں کے ممکنہ نئے علاج کی جانچ کی جا سکتی ہیں۔جینز کو آن اور آف کرنے کی ہدایات ایمبریو میں بھیجی جاتی ہیں۔ یہ عمل پیدائش سے لے کر جوانی تک ہمارے تمام مختلف اعضا اور بافتوں کی نشوونما کے لیے جاری رہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشزخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشسائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
مزید پڑھ »

چاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافچاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافچاند کی اصل کے متعلق ہمارے پاس جو بھی معلومات ہے وہ غلط ہو سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافعالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافمجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

کوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانکوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانمیرا ماضی میں بھی اور آج بھی مؤقف واضح ہے ’دو ریاستی حل کی جانب جائیں پھر ہی کوئی بات ہو سکتی ہے‘، بانی تحریک انصاف کی اڈیالا جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچدہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچبلوچ نوجوانوں کے لیے پیغام ہے کہ جو غلطی میں نے کی وہ آپ نہ کریں، یہ بربادی کار استہ ہے، عدیلہ بلوچ
مزید پڑھ »

ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زیادہ پسینہ آنے کی حالت کو پرائمری ہائپر ہائیڈروسیس کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:48