وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی وزیراعظم کی ہدایت پر پارا چنار کے بچوں، خواتین اور بزرگ افراد کی ایمرجنسی طبی ضروریات کو پورا کرنے حوالے سے ادویات پارا چنار پہنچانے کے حوالے سے یہ اہم ریلیف آپریشن کر رہا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر 500 کلو گرام ادویات لے کر پہلا ہیلی کاپٹر فلائیٹ آج پارا چنار پہنچا جہاں سے واپسی پر یہ ہیلی کاپٹر 4 مریضوں کو
علاج معالجے کی غرض سے اسلام آباد لیکر آیا۔ دوسرا ہیلی کاپٹر آج دوپہر مزید 500 کلو گرام ادویات لے کر اسلام آباد سے پارا چنار کے لیے روانہ ہو چکا ہے اور واپسی پر مریضوں کو اسلام آباد کے کر آئے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پارا چنار اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
پارہ چنار ہیلی کاپٹر ایمدادی سرگرمی ادویات وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ؛ اسرائیلی فوج کا دیر البلاح کے میئر کو شہید کرنے کا دعویٰ، مزید 18 شہیداسرائیل فضائی حملے میں دیرالبلاح میں امدادی سامان کے لیے جمع افراد نشانہ بنے، فلسطینی حکام
مزید پڑھ »
مندر کے ایک پراسرار بزرگ نے کیسے بھارتی اداکار کی زندگی بدل دی؟اداکار جنوبی بھارت میں سونامی متاثرین کے لیے امدادی کاموں میں مصروف تھے
مزید پڑھ »
کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروعگزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لیے امدادی سامان کی منظوریپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
جنرل بپن راوت: انڈیا کے سابق آرمی چیف کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ ’انسانی غلطی‘ کیوں قرار دی گئیسنہ 2021 میں 8 دسمبر کو جنرل بِپن راوت، ان کی اہلیہ اور انڈین فوج کے 11 اہلکار ایک ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے تھے اور اس ہیلی کاپٹر نے کوئمبتور شہر میں واقع ایک فوجی اڈے سے اُڑان بھری تھی۔ اس ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کو تمل ناڈو میں واقع ڈیفینس سروسز سٹاف کالج جانا تھا لیکن یہ ہیلی کاپٹر کونور اور نیلاگیری ضلع کے قریب گِر کر تباہ...
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیامیں نے قومی اسمبلی پر فورسز کی تعیناتی کے احکامات دیے اور میں ہی وہاں ہیلی کاپٹر پر پہنچنے والا پہلا کمانڈر تھا: کرنل کِم
مزید پڑھ »