مندر کے ایک پراسرار بزرگ نے کیسے بھارتی اداکار کی زندگی بدل دی؟

پاکستان خبریں خبریں

مندر کے ایک پراسرار بزرگ نے کیسے بھارتی اداکار کی زندگی بدل دی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اداکار جنوبی بھارت میں سونامی متاثرین کے لیے امدادی کاموں میں مصروف تھے

بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کے ایک پُراسرار واقعے کا ذکر کیا۔ یہ واقعہ 2004 میں پیش آیا جب ویویک جنوبی بھارت میں سونامی متاثرین کے لیے امدادی کاموں میں مصروف تھے۔

ویویک نے بتایا کہ اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے مشکل دور میں والدہ کے مشورے پر دوسروں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران کسی نے انہیں ایک مندر جانے کا مشورہ دیا جہاں ان کی ملاقات سفید داڑھی والے ایک سادہ بزرگ سے ہوئی۔ اداکار کے مطابق، "وہ بزرگ دھوتی پہنے ہوئے تھے لیکن ان کی روانی سے انگریزی بولنے کی صلاحیت نے مجھے حیران کر دیا۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہوں اور مالی نقصان کا سامنا ہے، لیکن امدادی کاموں پر خرچ کی گئی رقم میری زندگی میں خوشحالی لائے گی۔"

ویویک نے مزید بتایا کہ وہ بزرگ انہیں چند ہدایات دینے کے بعد غائب ہوگئے۔ جب ویویک نے لوگوں سے اس بزرگ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مندر خالی ہے اور وہاں کوئی نہیں رہتا۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیاپریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیامادھو چوپڑا نے پوڈکاسٹ پر اپنے بیٹے سدھارتھ کی زندگی کے اثرات کو دکھایا چونکہ پریانکا کی کامیابی نے ان کی زندگی کا شکل بدل دی۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعملماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعملفردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »

روئے تو زیادہ رقم ملے گی، معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعترافروئے تو زیادہ رقم ملے گی، معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعترافایک انٹرویو کے دوران بھارتی اداکار نے اعتراف کیا کہ انہیں ماضی میں سفید کپڑے پہنے جنازے میں شرکت کے بھی پیسے مل چکے ہیں
مزید پڑھ »

وزیر اعلی شہbaz شریف نے ڈاکٹر آفیا صدیقی کے لئے امریکہ گئے بیانکنٹن کی مالی مدد دے دیوزیر اعلی شہbaz شریف نے ڈاکٹر آفیا صدیقی کے لئے امریکہ گئے بیانکنٹن کی مالی مدد دے دیوزیر اعلی شہbaz شریف نے ڈاکٹر آفیا صدیقی کے صحت کے متعلق ایک دیگر امریکا گئے بیانکنٹن کی مشین کے لئے مالی مدد دے کر ایک گروپ کو رسائی دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشافنازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشافمتھیرا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی ویڈیوز کیسے وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘انڈین ریاست گُجرات کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والا پٹیل خاندان کیسے بظاہر ایک خوشحال زندگی سے موت کے منہ میں دھکیل دیا گیا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:36:59