پریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیا

گھریلی کہانی خبریں

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیا
پریانکا چوپڑامادھو چوپڑاسدھارتھ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 53%

مادھو چوپڑا نے پوڈکاسٹ پر اپنے بیٹے سدھارتھ کی زندگی کے اثرات کو دکھایا چونکہ پریانکا کی کامیابی نے ان کی زندگی کا شکل بدل دی۔

بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر ہالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔

ایک پوڈکاسٹ میں مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی پریانکا کی کامیابی سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بیٹے اور پریانکا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ کو اُٹھانا پڑا اور اسکی زندگی بےحد اثر انداز ہوئی۔ مادھو چوپڑا کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹی کی کامیابی کیلئے قربانی کا بکرا بن گیا کیونکہ وہ اس وقت پریانکا کے ساتھ تھیں اور ان کے والد اپنے کام میں مصروف رہے جس کی وجہ سے سدھارتھ کو ماں اور باپ دونوں سے کوئی توجہ نہیں ملی اور وہ اکیلا ہی سب کچھ کرتا رہا اور خود سے بڑا ہوا۔

مادھو کا کہنا تھا کہ میرے دونوں ہی بچے بہت بہترین انسان ہیں اور مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں تاہم اپنے بیٹے کو ہر روز جدوجہد کرتا دیکھ کر مجھے دکھ بھی ہوتا ہے کہ میں اسے کبھی وقت نہیں دے سکی۔ یاد رہے کہ خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا نے حال ہی میں 2019 میں وہ اشتیا کمار سے کی ہوئی منگنی توڑنے کے بعد دوسری منگنی کی ہے جبکہ پریانکا ہالی ووڈ کے گلوکار و اداکاری نک جونسن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔Nov 30, 2024 10:16 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پریانکا چوپڑا مادھو چوپڑا سدھارتھ بیٹے کے اثرات بالی ووڈ ہالی ووڈ قربانی پوڈکاسٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندش نے شہریوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیحسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیسابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

ماہرین نے اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ قادسیہ کے درست مقام کو تلاش کرلیاماہرین نے اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ قادسیہ کے درست مقام کو تلاش کرلیاماہرین نے امریکی جاسوس سیٹلائیٹس کی ڈی کلاسیفائی تصاویر کے ذریعے اس مقام کو شناخت کیا۔
مزید پڑھ »

اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتاے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات نے اخبارات کو ادائیگی کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے کی یقین دہانی کے علاوہ اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اجرا کی بحالی کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:06:56