ماہرین نے اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ قادسیہ کے درست مقام کو تلاش کرلیا

Iraq خبریں

ماہرین نے اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ قادسیہ کے درست مقام کو تلاش کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ماہرین نے امریکی جاسوس سیٹلائیٹس کی ڈی کلاسیفائی تصاویر کے ذریعے اس مقام کو شناخت کیا۔

اس سیٹلائیٹ تصویر میں جنگ قادسیہ کے ممکنہ مقام کی نشاندہی کی گئی ہے / فوٹو بشکریہ یو ایس جیولوجیکل سروےبرطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی اور عراق کی القادسیہ یونیورسٹی کے 636 یا 637 عیسوی میں ہونے والی یہ اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ ہے جس کے بعد جزیرہ نما عرب سے باہر مسلمانوں کی فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور وہ ایران کی سرزمین کے مالک بن گئے۔تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تاریخی مقامات کا نقشہ بنانے پر کام کر رہے ہیں اور اس دوران یہ دریافت...

اس کام کے دوران انہیں احساس ہوا کہ وہ اسی طریقہ کار کے ذریعے جنگ قادسیہ کے مقام کی شناخت بھی کرسکتے ہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے نقشے پر تاریخی داستانوں میں بیان کیے گئے راستوں کے گرد دائرے بنائے اور پھر ان جگہوں کی سیٹلائیٹ تصاویر کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظمحکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظمحکومت نے سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کے ذریعے غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں مدد کی: برطانوی تنظیم کا دعویٰایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں مدد کی: برطانوی تنظیم کا دعویٰجوابی دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ امریکا کے وراثتی میڈیا نے ٹرمپ کو تاریخ میں دفن کرنے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہے
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پراسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »

خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفخان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »

بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی کا محاصرہ کرلیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلباسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلبایران کی درخواست پر سلامتی کونسل کے صدر سوئٹزرلینڈ نے اجلاس طلب کرلیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:07:51