ماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعمل

Mahira Khan خبریں

ماہرہ خان کا سینئر اداکار فردوس جمال کے بیانات پر دلچسپ ردعمل
Statement
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی

/ فائل فوٹوسینئر اداکار جو سوشل میڈیا کی زینت بنی۔

فردوس جمال کے اس بیان کے بعد انڈسٹری کے بہت سے ستاروں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم ہمایوں سعید اور ماہرہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔ اب حال ہی میں آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والی عالمی اردو کانفرنس میں ماہرہ خان نے شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیے۔

اداکارہ نے فردوس جمال سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ سینئر اداکار کو نہیں جانتیں، اس لیے ان کے بارے میں کچھ کہنا نہیں چاہتی ہیں۔میں ماضی میں ماہرہ کیلئے اپنے دیے ہوئے بیان پر آج بھی قائم ہوں، مجھے اپنے الفاظ پر کوئی شرمندگی نہیں: اداکار کی شو میں گفتگو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Statement

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کا فردوس جمال سے متعلق بیان وائرلماہرہ خان کا فردوس جمال سے متعلق بیان وائرلفردوس جمال کئی مرتبہ ماہرہ کے بطور ہیروئن کام کرنے پر تنقید کر چکے ہیں
مزید پڑھ »

وزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاوزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاخواجہ آصف، وزیر دفاع، نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کے مسئلے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

عامر خان کا شاہ رخ اور سلمان کے بلاک بسٹر 'پٹھان' سین پر دلچسپ ردعملعامر خان کا شاہ رخ اور سلمان کے بلاک بسٹر 'پٹھان' سین پر دلچسپ ردعملموجودہ دور میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی وجہ سے اسٹارڈم کا معیار بدل رہا ہے، اداکار
مزید پڑھ »

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاخالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »

کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشافکراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشاف17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کراچی اور لاہور کے بازاروں میں شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی
مزید پڑھ »

مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیامریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:06:39