میں نے قومی اسمبلی پر فورسز کی تعیناتی کے احکامات دیے اور میں ہی وہاں ہیلی کاپٹر پر پہنچنے والا پہلا کمانڈر تھا: کرنل کِم
/ فوٹو انٹرنیٹغیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی اسپیشل فورس کے کمانڈر نے مارشل لا کی رات پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے پرعوام سے معافی مانگی اور خود کو نااہل قرار دیا۔
اسپیشل فورس کے کمانڈر کرنل کِم ہیون نے کہا کہ اس رات انہوں نے خود کو بہت بڑے خطرے میں ڈالا جس پر وہ اپنے آپ کو ایک نااہل اور غیر ذمہ دار کمانڈر سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہی صدر کے حکم کے بعد فورسز کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ قومی اسمبلی پر چڑھائی کردیں۔جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان کردیا
کرنل کِم کا کہنا تھا کہ میں نے قومی اسمبلی پر فورسز کی تعیناتی کے احکامات دیے اور میں ہی وہاں ہیلی کاپٹر پر پہنچنے والا پہلا کمانڈر تھا، میں نے فوجی دستوں کو عمارت سیل کرنے کے احکامات دیے جس پر فوجی دستے زبردستی عمارت میں گھسے، اس دوران عمارت کے شیشے بھی ٹوٹے۔ اسپیشل فورس کے کمانڈر نے ملک کے سابق وزیر دفاع پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے مارشل لا کی رات فوجیوں کو غلط طریقے سے استعمال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیصدر یون سوک ییول کیخلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیاجنوبی کوریا کے صدر نے منگل کی رات میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا۔ اس قانون کا اعلان یون سوک یول نے کر کے اپنی سیاسی مشکلات کا جواب دیا۔
مزید پڑھ »
ملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیسیاسی اور دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا تھا
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا اٹھانے کا اعلان کیا، اپوزیشن اور مزدور یونین کے مدد جو کردار نہیں مائل ہےجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا اٹھانے کا اعلان کیا ہے، جس کے پس انجام میں پارلیمنٹ نے مارشل لا کے نفاذ کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ اس کے بعد کابینہ نے ملک سے مارشل لا اٹھانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں دوسرے طرف اپوزیشن نے صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر مارشل لا کے نفاذ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوم سے خطاب کرتے ہیںجنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ میں کہا کہ اپوزیشن کے اقدامات کے باعث مارشل لا نافذ کیا گیا ہے۔ ملک کے چند اعلیٰ پراسیکیوٹرز کے مواخذے کی تحریک پیش کرنے والی اقدامات کو اس فیصلے کا محرک قرار دیا گیا جس نے حکومتی بجٹ کو مسترد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »