جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

عوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر یون سوک یول کی جانب سے مارشل کے نفاذ کو مسترد کردیا اور عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں قانون سازوں نے مارشل کے نفاذ کے خلاف ووٹنگ کی اور اس اقدام کو یکسر مسترد کردیا۔جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر یون سول یول کے مارشل کا مسترد کردیا اور ان کے ساتھ ساتھ صدر کی پارٹی کے رہنما ہین ڈونگ ہون نے بھی اس فیصلے کی مخالفت کی جو اسکینڈلز سے نمٹنے کے لیے صدر کے حالیہ اقدامات کی بھی مخالفت کرتے رہے ہیں۔جنوبی کوریا کے قانون کے مطابق اگر پارلیمنٹ اکثریت کے ساتھ ووٹ کے ذریعے مارشل کے اقدام کو مسترد کرے تو صدر کو فوری طور پر...

صدر یون سوک یول کے اعلان کے بعد مارشل کے نفاذ کے لیے فوج کے دستوں نے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی اور فوٹیجز میں پارلیمانی اہلکاروں کی جانب سے آگ بجھانے والے اسپرے کے ذریعے فوجی اہلکاروں کو پیچھے دھکیلتے ہوئے دکھایا گیا۔ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے ردعمل میں کہا کہ صدر کا مارشل لا غیرقانونی اور آئینی طور پر مجرمانہ فعل ہے کیونکہ براہ راست آئین اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔جنوبی کوریا کے صدر کے اعلان کے فوری بعد شہری پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے اور ان میں سے کئی شہری نعرے لگا رہے تھے کہ مارشل فوری طور پر ختم کیا جائے۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا کے صدر کا 6 گھنٹے بعد ہی ملک سے مارشل لا اٹھانے کا اعلانجنوبی کوریا کے صدر کا 6 گھنٹے بعد ہی ملک سے مارشل لا اٹھانے کا اعلان300 اراکین پر مشتمل پارلیمنٹ کے ایوان میں 190 ارکان نے مارشل لا کے خلاف ووٹ دیا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر جی پی ایس سگنل جام کرنے کا الزام عائد کردیاجنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر جی پی ایس سگنل جام کرنے کا الزام عائد کردیاجی پی ایس جیمنگ اٹیک سے متعدد چھوٹے بڑے بحری جہاز اور سویلین ائیرکرافٹس کو اپنے آپریشنز جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا ہے: جنوبی کوریا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی والے عمران کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی، شرجیل میمنپی ٹی آئی والے عمران کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی، شرجیل میمنعوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر احتجاج کے لیے نہیں نکلا، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا نافذ کردیا اور اپوزیشن مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردے گئےجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا نافذ کردیا اور اپوزیشن مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردے گئےجنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے اپوزیشن کی سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کردیا ہے۔ ایس چیز کو روکنے کے لیے پولیس نے پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردے ہوئے اراکین کو داخلے سے روکا، لیکن تکلیف کے بعد اراکین نے مارشل لا ختم کرنے کی قرار داد منظور کردی۔
مزید پڑھ »

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاجنوبی کوریا نے میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاکمپنی پر یہ جرمانہ فیس بک صارفین کی حساس معلومات غیر قانونی طور پر اکٹھا کر کے آگے بڑھانے کی وجہ سے عائد کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 15:20:48