جی پی ایس جیمنگ اٹیک سے متعدد چھوٹے بڑے بحری جہاز اور سویلین ائیرکرافٹس کو اپنے آپریشنز جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا ہے: جنوبی کوریا
/ فائل فوٹو رائٹرزغیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہےکہ شمالی کوریا گلوبل پوزیشننگ سسٹم کو جام کرنے کے لیے مسلسل سسٹم پر حملے کررہا ہے جس کے باعث متعدد شپس اور سویلین ائیر کرافٹ کے آپریشنز میں خلل پیدا ہوا ہے۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹس چیفس نے کہا کہ شمالی کوریا ہیجو اور کیسونگ کے علاقوں میں جی پی ایس جیمنگ اٹیک کررہا ہے جس کے باعث متعدد چھوٹے بڑے بحری جہاز اور سویلین ائیرکرافٹس کو اپنے آپریشنز جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا نے میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاکمپنی پر یہ جرمانہ فیس بک صارفین کی حساس معلومات غیر قانونی طور پر اکٹھا کر کے آگے بڑھانے کی وجہ سے عائد کیا گیا
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے اب تک 2006، 2009، 2013 اور 2017 میں ایک ایک جب کہ 2016 میں 2 جوہری تجربات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
گیزر استعمال کریں نہ کریں اضافی بل دینا ہوگا، سوئی سدرن نے کراچی والوں سے وصولی شروع کردیایس ایس جی سی نے گیزر استعمال کرنے والوں کے لیے کونیکل بیفل کااستعمال لازم کردیا ہے: صارفین
مزید پڑھ »
طالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان نے میڈیا پر جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »
روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
صارفین نے نیپرا کو ربڑ اسٹیمپ قرار دے دیا، کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزامنیپرا نے ربڑ اسٹیمپ ہونے اور کے الیکٹرک کو نوازنے کا الزام مسترد کردیا
مزید پڑھ »