سیاسی اور دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا تھا
/ فوٹو رائٹرز
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاسی دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا جس کے بعد فوج کی بیرکوں میں واپسی ہوگئی ہے۔ مارشل لاء لگانے کے بعد پارلیمنٹ تیزی سے حرکت میں آئی، قومی اسمبلی کے اسپیکر وون شیک نے اعلان کیا کہ یہ قانون 'غلط' ہے اور قانون ساز عوام کے ساتھ جمہوریت کا تحفظ کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں نے صدریون سک یول کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر کا 6 گھنٹے بعد ہی ملک سے مارشل لا اٹھانے کا اعلان300 اراکین پر مشتمل پارلیمنٹ کے ایوان میں 190 ارکان نے مارشل لا کے خلاف ووٹ دیا
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوبہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
عمران سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبولعمران خان سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات نا کرانے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی
مزید پڑھ »
بھارت سے مفرور شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے، بنگلا دیشبنگلا دیش میں متنازع کوٹا سسٹم کے خلاف طلبا کی ملک گیر احتجاجی تحریک خونی تحریک میں تبدیل ہو گئی تھی
مزید پڑھ »