ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، رہنما تحریک انصاف

عمر ایوب نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد احتجاج میں میرے چار سیکیورٹی اہلکار غائب ہوئے تھے، وہ کل واپس آئے ہیں، میری گاڑی ابھی تک غائب ہے، جس میں ایک لاکھ روپے پڑے تھے، ایجنسیز سے کہنا چاہتا ہوں پیسے اپنے پاس رکھیں مجھے گاڑی واپس کردیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم کوئی مسلح لوگ نہیں، ہم کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے۔ عمر ایوب نے کہا کہ رینجرز بن بلائے غیر قانونی طور پر خیبرپختونخوا آئی، یہ وزیراعلی پر حملہ کرنا چاہتے تھے، اس کی انکوائری ہونی چاہیے، جس نے یہ خلاف ورزی کی ہے اس کے خلاف کورٹ مارشل ہونا چاہیے، شہباز شریف، مریم نواز، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او اٹک کے خلاف پرچہ کرونگا۔

عمر ایوب نے زور دیا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے، وزیراعلی اور بانی پی ٹی آئی کے فیملی ممبران کو ملنے کی اجازت دی جائے۔ عمر ایوب نے عزم کیا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوتے ہم جہدوجہد کرتے رہیں گے، ہم اسمبلی میں بھی آواز اٹھائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا مجھے نہیں پتہ ہوئے تھے یا نہیں، وزیراعلی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔Nov 30, 2024 10:16 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اور علی امین ڈی چوک جاکر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروتمیں اور علی امین ڈی چوک جاکر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروتعلی امین چاہتے تھے کہ ورکرز کلثوم اسپتال سے آگے نہ بڑھیں، ہم احتجاج کرنے گئے تھے اور ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے: شیر افضل مروت کا بیان
مزید پڑھ »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس روانہپی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس روانہاحتجاج ملتوی ہونے والی بات نہیں لیکن کئی چیزیں تھیں جن کے لیے ہم ملاقات کرنے آئے تھے، بیرسٹر گوہر علی خان
مزید پڑھ »

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر لگے سیکیورٹی کیمرے و دیگر آلات خراب نکلےملک کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر لگے سیکیورٹی کیمرے و دیگر آلات خراب نکلےریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا سامان چیک کرنے کے لیے کوئی نظام ہی موجود نہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہپی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہپی ٹی اے کو انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:36:33