احتجاج ملتوی ہونے والی بات نہیں لیکن کئی چیزیں تھیں جن کے لیے ہم ملاقات کرنے آئے تھے، بیرسٹر گوہر علی خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کواڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد چئیرمین بیرسٹر گوہرعلی خان سمیت دیگر 6 رہنما ملاقات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔
جیل انتظامیہ نے مؤقف اپنایا کہ ملاقات کا دن نہیں ہے اور نہ ہی اسپیشل ملاقات کے حوالے سے احکامات موصول ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ بن چکی ہے اس میں رہنے کا فائدہ نہیں ، شبلی فرازعمران خان سے ہماری ملاقات روکنے کے لیے اڈیالہ جیل بند رکھا گیا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرکل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنما گرفتارعمر ایوب، شبلی فراز، اسد عمر و دیگر گیٹ نمبر پانچ سے کلیئرنس ملنے کے بعد جیل میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانعمران خان کے دور میں ایک ڈرون حملہ نہیں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »
عمران خان کی نواز شریف کا ٹرمپ سے موازنہ کرنے کی پرانی ویڈیو وائرلاڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد بھی دی ہے
مزید پڑھ »