اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد بھی دی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا موازنہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کر رہے ہیں۔
امریکی انتخابات میں سینیٹ میں بھی ری پبلکنز نے اکثریت حاصل کر لی اور کانگریس کے ایوان بالا میں ری پبلکنز کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے والے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ رہتا تھا اور ایک اچھا تعلق تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاریٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کیلے کانگریس ارکان کے خط پر مناسب وقت پر جواب دیں گے؛ میتھیو ملرکانگریس کے 60 ارکان نے صدر جوبائیڈن سے عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںپی ٹی آئی رہنما نے ٹرمپ کی فتح سے امیدیں باندھ کی، جیت کو جمہوریت کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »