وصولیاں 386 ارب روپے کم، آئی ایم ایف شرط پوری نہ ہوئی

پاکستان خبریں خبریں

وصولیاں 386 ارب روپے کم، آئی ایم ایف شرط پوری نہ ہوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

حکومت منی بجٹ مطالبہ تسلیم کرنے کے بجائے آئی ایم ایف سے ہدف کم کرنیکی بات کرے، رپورٹ

غیر حقیقی اہداف کے باعث پاکستان60 کھرب روپے کے محصولات جمع کرنے کی آئی ایم ایف کی بنیادی شرط پوری نہ کرنے میں ناکام رہا، پہلی ششماہی میں مجموعی وصولیاں ہدف سے386 ارب روپے کم رہیں۔

ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس وصولی کا رجحان ظاہرکرتا ہے کہ حکومت منی بجٹ کا مطالبہ تسلیم کرنے کے بجائے آئی ایم ایف سے ہدف کم کرنے کی بات کرے۔ اس دوران وصولیوں میں اضافہ40 فیصد کے بجائے 26 فیصد رہا، یوں ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال کی نسبت 11.6کھرب روپے زائد وصول کئے، جوکہ پہلی سہ ماہی میں ایک فیصد سے کم شرح نمو اور8 فیصد افراط زر رکھنے والی معیشت کیلئے اگرچہ ایک اچھی پیش رفت ہے۔

رپورٹ کے مطابق شارٹ فال کے باوجود رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 275 ارب کا ری فنڈ ادا کیا گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 234 ارب کا ری فنڈ دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکامجولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام5 ماہ کے لیے ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 491 ارب روپے تھا, وصولیاں 348 ارب کی کمی سے 143 ارب روپے رہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

بجلی مہنگی ہونے کی ایک وجہ 8 روپے فی یونٹ ٹیکس بھی ہے: معاون خصوصی کی ’آخری موقع‘ میں گفتگوبجلی مہنگی ہونے کی ایک وجہ 8 روپے فی یونٹ ٹیکس بھی ہے: معاون خصوصی کی ’آخری موقع‘ میں گفتگوکئی آئی پی پیز کو 32، 32 سو کروڑ روپے دے رہے تھے جو چلتےہی نہیں تھے، آئی پی پیز بند ہونے سے 6 ہزار ارب روپے کی بچت ہوئی: گوہر اعجاز
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض پروگرام: دوسری قسط وصولی سے قبل کئی شرائط تاحال پوری نہ ہوسکیںآئی ایم ایف قرض پروگرام: دوسری قسط وصولی سے قبل کئی شرائط تاحال پوری نہ ہوسکیں39 میں سے 22 اسٹرکچرل بینچ مارک پر جولائی 2025 تک عملدرآمد کی شرط رکھی گئی ہے جن میں سے 18 وفاق اور 4 مرکزی بینک سے متعلق ہیں: دستاویز
مزید پڑھ »

ٹرانزٹ ٹریڈ لے جانیوالی کمپنیوں کیلیے ٹریکنگ آلات لازمی قرار، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوریٹرانزٹ ٹریڈ لے جانیوالی کمپنیوں کیلیے ٹریکنگ آلات لازمی قرار، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوریوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے تحت کسٹم قوانین میں مزید اہم ترامیم کردیں
مزید پڑھ »

دسمبر میں ٹیکس وصولی 1328 ارب روپے، ماہانہ ہدف کا 97 فیصد حاصلدسمبر میں ٹیکس وصولی 1328 ارب روپے، ماہانہ ہدف کا 97 فیصد حاصلمشیر خزانہ خرم شہزاد نے بتایا کہ دسمبر میں ایف بی آر کو 1328 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی، جو ماہانہ ہدف کا 97 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر میں ٹیکس وصولی کیس ایک ماہ میں سب سے زیادہ رہی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ محصولات کی وصولی 6009 ارب روپے کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 5623 ارب روپے رہی۔
مزید پڑھ »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:22:34