کئی آئی پی پیز کو 32، 32 سو کروڑ روپے دے رہے تھے جو چلتےہی نہیں تھے، آئی پی پیز بند ہونے سے 6 ہزار ارب روپے کی بچت ہوئی: گوہر اعجاز
جیو نیوز کی پاور سیکٹر سے متعلق مسائل اور ان کے حل کی تجاویز کیلئے خصوصی نشریات ’آخری موقع‘ میں ماہرین نے گفتگو کی۔
انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے قوم بند پلانٹس کو دےرہی تھی، اب کوئلے کے پلانٹ ہمارے گلے پڑے ہیں جو 10 فیصد بجلی بھی پیدا نہیں کرتے، حکومت کا کام کاروبار نہیں ، معاشی بحران ، صنعتوں کی تباہی اور غریب عوام پر مہنگی بجلی کا بوجھ یہ سب غلط معاہدوں کی وجہ سے ہے ، ہم 43 ہزار میگاواٹ بجلی بنارہےہیں پچھلے سال 12 ہزار میگاواٹ بجلی استعمال ہوئی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی کا کہنا تھاکہ آئی پی پیز کو قرض لے کرپلانٹ لگانےکی اجازت نہیں تھی، آئی پی پیز میں بہت سے غلط کام ہوئے،...
معاون خصوصی کا کہنا تھاکہ بجلی مہنگی ہونےکی دو تین وجوہات ہیں، ایک آئی پی پیز اور دوسری وجہ ٹیکسز ہیں، بجلی صارفین پرٹیکسز کم کریں گے تو کہیں اور سے وصولی کرنی ہوگی، بجلی مہنگی ہونے کی ایک وجہ 8روپے فی یونٹ ٹیکس بھی ہے ، کوشش ہے ٹیکس 3 روپے تک لائیں، پاور کے سرکولرڈیٹ پرکام کررہےہیں، اس کا حل نکالیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دسمبر تا فروری، 25 فیصد تک اضافی کھپت پر بجلی کی قیمت 26.07 روپے مقرربجلی کی پیداوار کی لاگت 26.07 روپے فی یونٹ ہے اور حکومت ٹیکسوں کو نکال کر بھی 52 روپے فی یونٹ تک چارج کرتی ہے
مزید پڑھ »
شمسی توانائی کے زیادہ استعمال سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا انکشافگرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
شمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیاگرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
آئی پی پیز سے مذاکرات میں خاص کامیابی نہیں مل رہی، شہباز رانامختلف ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کرنے سے فی یونٹ بجلی قیمت 4.80 روپے کم ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہبجلی کی طلب میں کمی کی وجہ سے اس وقت ملک میں گیس کی فراوانی ہوچکی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی ڈراموں میں اتنے پیسے نہیں کہ کچن چل سکے: صحیفہ جبارایک ڈرامے کا معاوضہ کئی قسطوں میں وصول ہوتا ہے: صحیفہ جبار خٹک کی گفتگو
مزید پڑھ »