پاکستانی ڈراموں میں اتنے پیسے نہیں کہ کچن چل سکے: صحیفہ جبار

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ڈراموں میں اتنے پیسے نہیں کہ کچن چل سکے: صحیفہ جبار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایک ڈرامے کا معاوضہ کئی قسطوں میں وصول ہوتا ہے: صحیفہ جبار خٹک کی گفتگو

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ گھر کا کچن چل سکے۔

میزبان کے سوال پر اداکارہ صحیفہ نے بتایا کہ ’میں ایک پٹھان فیملی سے تعلق رکھتی ہوں لیکن اس کے باوجود ہماری فیملی پڑھائی اور شادی کے حوالے سے کسی زور زبردستی کی قائل نہیں‘۔ شوبز کی آمدنی کے حوالے سے کی گئی گفتگو میں صحیفہ جبار خٹک کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ڈراموں میں اتنے بھی پیسے نہیں ہیں کہ آپ کا کچن چل سکے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحیفہ جبار کا شکوہ: باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنا عذاب ہےصحیفہ جبار کا شکوہ: باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنا عذاب ہےپاکستان کی نامور ماڈل، صحیفہ جبار نے انٹرنیٹ سروس کی سستی کو ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ باتھ روم میں بھی انٹرنیٹ نہ چلنا اس کے کاروبار کو متاثر کر رہا ہے۔ صحیفہ جبار نے اس مسئلے پر اس کی انسٹاگرام اسٹوری میں غور کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہمارے شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے میں ملوث حماس رہنماؤں کو ہمارے حوالے کیا جائے؛ امریکاہمارے شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے میں ملوث حماس رہنماؤں کو ہمارے حوالے کیا جائے؛ امریکاامریکا نے ترک حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے
مزید پڑھ »

5 ہفتوں تک برفانی پہاڑیوں میں بھٹکنے والا شخص زندہ دریافت5 ہفتوں تک برفانی پہاڑیوں میں بھٹکنے والا شخص زندہ دریافتاتنے طویل وقت تک گمشدگی کے بعد خیال کیا جا رہا تھا کہ اس شخص کے بچنا ممکن نہیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جارہی ہے، وکرانت گپتا کا انکشافچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جارہی ہے، وکرانت گپتا کا انکشافکسی بھی اسٹیج پر ایسا نہیں لگتا تھا کہ انڈیا جائے گا کیوں کہ یہ بات بی سی سی آئی کے ہاتھ میں نہیں، بھارتی صحافی
مزید پڑھ »

روئے تو زیادہ رقم ملے گی، معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعترافروئے تو زیادہ رقم ملے گی، معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعترافایک انٹرویو کے دوران بھارتی اداکار نے اعتراف کیا کہ انہیں ماضی میں سفید کپڑے پہنے جنازے میں شرکت کے بھی پیسے مل چکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:22:14