5 ہفتوں تک برفانی پہاڑیوں میں بھٹکنے والا شخص زندہ دریافت

British Columbia خبریں

5 ہفتوں تک برفانی پہاڑیوں میں بھٹکنے والا شخص زندہ دریافت
Canada
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اتنے طویل وقت تک گمشدگی کے بعد خیال کیا جا رہا تھا کہ اس شخص کے بچنا ممکن نہیں۔

راکی ماؤنٹینز میں منفی 20 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا سامنا کرنے والے 20 سالہ سام بینیسٹک 19 اکتوبر کو غائب ہوئے تھے۔

اکتوبر کے آخر میں ان کی تلاش کا کام رائل کینیڈین ماؤنٹیڈ پولیس نے اس وقت شروع کی جب درجہ حرارت بہت زیادہ کم ہوگیا۔ اس نے بتایا کہ پھر وہ نیچے وادی میں منتقل ہوگیا اور ایک کیمپ تیار کیا، پھر اس علاقے میں پہنچا جہاں اسے تلاش کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Canada

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحری جہاز سے گرکر سمندر میں 24 گھنٹے تک بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیابحری جہاز سے گرکر سمندر میں 24 گھنٹے تک بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیاایسا ایک مقامی ماہی گیر اور ایمرجنسی امدادی ٹیموں کے فوری اقدامات سے ممکن ہوا۔
مزید پڑھ »

سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشافسائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشافگزشتہ چند ہفتوں میں ماہرین نے 3000 برس قدیم پُراسرار تختی میں پوشیدہ حقیقی معنوں کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہیہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »

مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیشمشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیشملکی سلامتی، دفاع اور امن عامہ سے متعلق جرائم میں ملوث کسی شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھا جاسکے گا، بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا
مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیںانسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیںمسلح افواج اور سول مسلح افواج کو جرائم میں ملوث شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار ہوگا
مزید پڑھ »

’ڈیجیٹل حراست‘: 22 دن تک اپنے ہی گھر میں ’حراست‘ میں رہ کر51 لاکھ روپے گنوانے والا شخص نوسربازوں کے جھانسے میں کیسے پھنسا؟’ڈیجیٹل حراست‘: 22 دن تک اپنے ہی گھر میں ’حراست‘ میں رہ کر51 لاکھ روپے گنوانے والا شخص نوسربازوں کے جھانسے میں کیسے پھنسا؟چندی گڑھ کے رہنے والے ہری ناتھ نے بتایا کہ دو اکتوبر سے 24 اکتوبر تک وہ سائبر دھوکے بازوں کی ہدایات پر عمل کرتے رہے اور کل 22 دن تک انھیں رقم بھیجی۔ وہ ان دھوکے بازوں کو گھر میں یا باہر جاتے ہوئے ہر کام کے بارے میں بتاتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:19