بحری جہاز سے گرکر سمندر میں 24 گھنٹے تک بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

بحری جہاز سے گرکر سمندر میں 24 گھنٹے تک بھٹکنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایسا ایک مقامی ماہی گیر اور ایمرجنسی امدادی ٹیموں کے فوری اقدامات سے ممکن ہوا۔

ایک بحری جہاز میں کام کرنے والا شخص سمندر میں گر کر 24 گھنٹوں تک پانی میں بہنے کے باوجود خوش قسمتی سے زندہ بچنے میں کامیاب ہوگیا۔اس ملاح کے ساتھ یہ واقعہ آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی علاقے میں پیش آیا اور اس کے بچنے کو بیشتر افراد نے کرشمہ قرار دیا ہے۔ایک جاپانی کمپنی کا بحری جہاز جاپان سے آسٹریلیا پہنچا تھا اور وہاں عملے کو احساس ہوا کہ ایک فرد غائب ہے۔

عملے کی جانب سے نیوکیسل کی بندرگاہ کے حکام سے فوری رابطہ کیا گیا، جس نے پولیس اور آسٹریلین میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی کو الرٹ کیا، جس کے بعد اس ملاح کی تلاش شروع ہوگئی۔ امدادی ٹیموں نے نیو کیسل کے ساحلی علاقے میں 7 کلومیٹر تک گمشدہ ملاح کو تلاش کیا اور اس کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیاگہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیا46 سالہ میخائل پیچوگن اگست میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ہمراہ ربڑ کی کشتی پر سوار ہوکر اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج حزب اللہ کا ڈرون کو کیوں نہ گرا سکی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیااسرائیلی فوج حزب اللہ کا ڈرون کو کیوں نہ گرا سکی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیاحزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے دو ڈرونز ممکنہ طور پر صیاد 107 ماڈل کے تھے جو سمندر کی طرف سے اسرائیل میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا معاملہ، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ختمآئینی ترامیم کا معاملہ، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ختمدونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے تک ملاقات جاری رہی، ملاقات میں آئینی ترامیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »

ٹارگٹ پورا ہوگیا اب آرام کریں، کمپنی نے ملازمین کو چھٹیاں دے دیںٹارگٹ پورا ہوگیا اب آرام کریں، کمپنی نے ملازمین کو چھٹیاں دے دیںکمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر آرام کریں
مزید پڑھ »

جسٹس منیب اختر ججز کمیٹی سے دوسری مرتبہ آؤٹجسٹس منیب اختر ججز کمیٹی سے دوسری مرتبہ آؤٹجسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں تیسرے ممبر کے طور پر نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:49:00