کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر آرام کریں
عام طور پر کارپوریٹ ملازمین خود کو کام کے بوجھ تلے دبا ہوا محسوس کرتے ہیں اور عموماً چھٹیاں نہ ملنے کی شکایت کرتے ہیں تاہم ایک بھارتی کمپنی کے ملازمین کو ایسی کوئی شکایت نہیں ہے۔
کمپنی کی جانب سے دی جانے والی یہ چھٹیاں 26 اکتوبر سے 3 نومبر تک ہوں گی اور اس دوران ملازمین کو کام سے متعلق فون کالز، پیغامات اور میٹنگز سے آزادی حاصل ہوگی۔کمپنی کی پوسٹ میں لکھا ہے کہ کوئی لیپ ٹاپ نہیں،کوئی سلیک میسجز اور ای میلز نہیں، کوئی میٹنگ نہیں اور کوئی فون کال نہیں، 9 دن تک کام سے متعلق کچھ نہیں ہوگا، ہم 26 اکتوبر سے 3 نومبر تک اپنی چوتھی 'ری سیٹ اینڈ ری چارج' چھٹیوں پر جارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں جھگڑا عدلیہ کیلئے اچھا اور نہ ملک کیلئے، ججز بیٹھ کر مسائل حل کریں: فاروق نائیکسپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں : پی پی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »
ٹیسٹ سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیاسابق کپتان مسلسل 18 سے زائد اننگز میں 50 یا اس سے زائد اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں
مزید پڑھ »
حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دیفنکار جوڑی نے نادیہ خان کو کرارا جواب دے دیا
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »
وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
'حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں'، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیںمیرا سیٹھی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
مزید پڑھ »