ٹیسٹ سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹیسٹ سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جائے گا؟ فیصلہ ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سابق کپتان مسلسل 18 سے زائد اننگز میں 50 یا اس سے زائد اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں

کراچی؛ صدر میں ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتارموجودہ سیاسی صورتحال، جماعت اسلامی کا ملک گیر تنظیمی اجلاس جاریویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدیں برقرارراولپنڈی؛ داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیاقلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیق

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد آؤٹ آف فارم مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کو آرام دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہراکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے، تاکہ دونوں اننگز میں بابراعظم محض 30 اور 5 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں آخری ففٹی پلس اسکور دسمبر 2022 میں اسکور کیا تھا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف 161 رنز بنائے تھے تاہم مسلسل 20 اننگز میں وہ محض 20.

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم نے تاحال پلئینگ الیون کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم توقع کی جارہی ہے کہ بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، جس میں سینئیر پلئیرز کو بھی آرام کروایا جاسکتا ہے۔اسی طرح ملتان میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ کیلئے 2 اسپنرز کو میدان میں اُتارا جاسکتا ہے تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد قومی ٹیم کا اعلان ہوگا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

سری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاسری لنکا صدارتی الیکشن:کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکاووٹوں کی گنتی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ان ووٹوں کو گنا جائے گا جن میں ووٹرز نے امیدواروں کو پہلی، دوسری یا تیسری ترجیح کے طور پر چنا ہے
مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز؛ نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیاپاک انگلینڈ سیریز؛ نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیادوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

گووندا ہیرو نمبر 1 ہیں، گولی بھی اُن کا کچھ نہیں کرسکی؛ اہلیہ سنیتا آہوجاگووندا ہیرو نمبر 1 ہیں، گولی بھی اُن کا کچھ نہیں کرسکی؛ اہلیہ سنیتا آہوجااداکار کو آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا
مزید پڑھ »

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا کیس: عدالت نے حکومتی وکیل کے مؤقف پر درخواست نمٹادیعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا کیس: عدالت نے حکومتی وکیل کے مؤقف پر درخواست نمٹادیعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:49