اسرائیلی فوج حزب اللہ کا ڈرون کو کیوں نہ گرا سکی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

Gaza خبریں

اسرائیلی فوج حزب اللہ کا ڈرون کو کیوں نہ گرا سکی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا
IranIsraelLebanon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے دو ڈرونز ممکنہ طور پر صیاد 107 ماڈل کے تھے جو سمندر کی طرف سے اسرائیل میں داخل ہوئے

اسرائیلی فوج گزشتہ شب حزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون گرانے میں ناکام رہی جس کے بعد ایک ڈرون نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد ہلاک و زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے اسرائیلی فوج پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ ہے۔حملے کے مقام پر بڑی تعداد میں ایمبولینسز موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی بھی متواتر پروازیں جاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel Lebanon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعحسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشافحزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشافامریکی اخبار کے مطابق ہنگری میں موجود 'مشکوک'کمپنی بی اے سی دراصل ایک اسرائیلی فرنٹ کمپنی ہے
مزید پڑھ »

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقلائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر میزائل اور راکٹ حملےحزب اللہ حملوں میں اسرائیلی انٹیلجنس یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، رپورٹس
مزید پڑھ »

اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیاسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:36:37