دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے تک ملاقات جاری رہی، ملاقات میں آئینی ترامیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے بعد بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کے گھر سے روانہ ہوگئے۔ اس کے علاوہ بیرسٹرگوہر، حامد خان اور بیرسٹرعلی ظفر پر مشتمل پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا کے گھر پہنچا تھا۔پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاقآئینی ترامیم سے متعلق پنجاب ہاؤس میں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم، بلاول اور مولانا کی ملاقات ختم، آئینی ترامیم پر مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکیوزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سیاسی رہنماؤں کی مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق بات چیت جاری ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقراربلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بھی اجلاس میں شرکت
مزید پڑھ »
چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »