جسٹس منیب اختر ججز کمیٹی سے دوسری مرتبہ آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس منیب اختر ججز کمیٹی سے دوسری مرتبہ آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں تیسرے ممبر کے طور پر نامزد کیا گیا

پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2024 میں ترمیم کرکے 3 رکنی ججز کمیٹی کی ہئیت کو دوسری مرتبہ تبدیل کردیا۔ جس کے بعد اب 3 رکنی ججز کمیٹی میں چیف جسٹس پاکستان، سینئر ترین جج جسٹس منصور شاہ اور آئینی بنچز کے سینئر جج کو شامل کیا گیا ہے۔ یعنی تیسرے سینئر جج جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے دوسری مرتبہ آؤٹ کر دیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آیا تو ابھی صدر مملکت نے ایکٹ پر دستخط نہیں کیے تھے کہ چند درخواست گزار جلدی جلدی سپریم کورٹ پہنچے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج کردیا، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس سماعت کیلئے مقرر کیا اور چھ ماہ تک حکم امتناع دیے رکھا جو انکی ریٹائرمنٹ تک جاری رہا۔

جب مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے کے بعد نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے اور آرٹیکل 63 اے کا معاملہ تین رکنی ججز کمیٹی کے سامنے آیا تو ججز کمیٹی کے دو ارکان جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے دو عذر پیش کیے۔ پہلا عذر یہ تھا کہ گرمیوں کی چھٹیاں ہیں اور دوسری وجہ یہ بتائی گئی کہ ابھی تفصیلی فیصلہ آنا باقی ہے۔

اسی اثنا میں صدر مملکت کی جانب سے ایک آرڈیننس جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا چیف جسٹس پاکستان ججز کمیٹی کیلئے تیسرے ممبر کا انتخاب خود کر سکتے ہیں، یوں جسٹس منیب اختر کی جگہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدارجسٹس آفریدی کے آئینی بینچ کی سربراہی سے مسئلہ نہیں،حکومتی عہدیدارجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر ملک کے بہترین قانونی ذہن ہیں
مزید پڑھ »

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںپارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز میں سے ایک نامزد کرے گی: مسودہ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردیچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردیجسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری اجلاس آج طلب12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی تین ججز کے پینل میں سے چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب عمل میں لائے گی
مزید پڑھ »

27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا: رانا ثنا27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا: رانا ثناسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیٹھنے سے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو معذرت کر لینی چاہیے: وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:44:40