جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر ملک کے بہترین قانونی ذہن ہیں
جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں وفاقی حکومت کو اپنی نمائندگی کا معمولی فائدہ حاصل ہے، پہلے اجلاس میں چار سینئر ججز سمیت12ارکان شریک ہوں گے۔
اصل چیلنج یہ ہے کہ کیا چار عدالتی ارکان کی ایک رائے ہوگی یا حکومت انھیں تقسیم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ حکومت کو چیف جسٹس آفریدی کو آئینی بنچوں کے سینئر جج کے طور پر نامزد کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ وکلا کا خیال ہے کہ آئینی بنچ پانچ یا سات سینئر ترین ججوں پر مشتمل ہونا چاہئے۔ایک سابق اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ عدلیہ کے سخت مخالف ہیں جو سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں کمزور ہو چکی ہے۔
۔ موجودہ حالات میں انہیں متنازعہ آئینی معاملات کے فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے اور وقتی طور پر ٹیکس اور دیگر شعبوں میں قوانین بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خانپی ٹی آئی کو جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ مسئلہ آئینی ترمیم سے ہے، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیللاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی 7 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، رجسٹرار نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادجسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا: رانا ثناسپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیٹھنے سے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو معذرت کر لینی چاہیے: وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو
مزید پڑھ »
آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیاحکومت آئینی عدالت کے قیام کے مسودے سے پیچھے ہٹ گئی، خصوصی کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز کا روسٹر جاریبینچ ایک میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے
مزید پڑھ »