27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا: رانا ثنا

Rana Sanaullah خبریں

27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا: رانا ثنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیٹھنے سے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو معذرت کر لینی چاہیے: وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو

— فوٹو:فائل

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ میں شہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں موجود تھا، میٹنگ میں 27ویں ترمیم پر اتفاق جیسی کوئی بات نہیں ہوئی، میٹنگ میں مختلف نوعیت کے معاملات زیر غور آئے۔ ان کا کہنا تھاکہ 27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا وہ متفقہ طور پر ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا، 26ویں ترمیم بہت پرفکٹ ہے، زیادہ تر حصہ جوڈیشری سے متعلق تھا۔26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے: وزیراعظم

انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیٹھنے سے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو معذرت کر لینی چاہیے، آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے، انھیں بھی آئینی بینچ کا سربراہ نہیں بننا چاہیے مگر میری رائے ان کے لیے لازمی نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اونٹ پر کوہان کیوں ہوتا ہے؟اونٹ پر کوہان کیوں ہوتا ہے؟کوہان جتنا بڑا ہوگا اونٹ اتنا ہی صحت مند ہوگا
مزید پڑھ »

کوئی بھائی نہیں، کوئی لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی: عظمیٰ بخاری کی صحافیوں سے گفتگوکوئی بھائی نہیں، کوئی لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی: عظمیٰ بخاری کی صحافیوں سے گفتگویہ وہی اکڑ ہے جو اصل میں مجھے سکھائی گئی ہے، آج کے بعد کوئی بھائی وائی نہیں اور نہ ہی کوئی لاڈ ہوگا: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

گویا سب کا اس پر اتفاق ہےکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: امیر جماعت اسلامیگویا سب کا اس پر اتفاق ہےکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: امیر جماعت اسلامیآئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہوگا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملانگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شاملدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغازآئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغازمیگا ایونٹ میں پاکستان ویمنز کا دوسرا میچ اتوار کو بھارت سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:13:45