آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہوگا: حافظ نعیم
گویا سب کا اس پراتفاق ہےکہ اب منصورعلی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان/ فائل فوٹو
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ گویا سب کا اس پراتفاق ہو گیا ہے کہ اب منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں ترامیم پر پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کا 100 فیصد اتفاق ہے، بیرسٹرگوہرکہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا فضل الرحمان سے اتفاق رائے ہوگیا ہے جبکہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ مولانا نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گویا سب کا اتفاق ہو گیا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ نہیں ہوں گے، آئینی ترامیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پرنہیں ہوگا، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہوگا۔کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان خود آئینی ترمیم پیش کریں، پی ٹی آئی ثابت کرے وہ سوشل میڈیا کا لشکر نہیں سیاسی جماعت ہے: پی پی چیئرمیناسحاق ڈار اور محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود، اتفاق رائے ہوجائے تو ٹھیک ورنہ حکومت آگے بڑھے گی، وفاقی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیںچیف جسٹس کی ذات میں انتظامی معاملات کا ارتکاز غیر جمہوری اور عدالتی شفافیت کےاصول کے برعکس ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا خط
مزید پڑھ »
آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریتفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیاایس سی او کے موقع پر احتجاج نہیں ہونا چاہیے مگر حکومت بھی اس دوران آئینی ترمیم کی کارروائی نا ڈالے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدیلگتا نہیں تنازعات کے ثالثی حل کے بغیر ہم 24 لاکھ مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »
پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خانچیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے اپنی ڈکٹیٹر شپ قائم کرنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »