جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدی

Islamabad High Court خبریں

جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدی
Justice Mansoor Ali Shah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

لگتا نہیں تنازعات کے ثالثی حل کے بغیر ہم 24 لاکھ مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فاطمہ جناح یونیورسٹی اسلام آباد کے 2 روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

جسٹس منصور علی شاہ نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات کا ثالثی کے ذریعے حل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،لگتا نہیں تنازعات کے ثالثی حل کے بغیر ہم 24 لاکھ مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقدمہ بازی کا سب سے اسمارٹ Alternative Dispute Resolution ہی ہے، مقدمات کے مسئلے کے حل کے لیے اسی جانب جانا ہوگا، زیر التوا مقدمات اے ڈی آر سینٹر منتقل کرنے کے لیے ضلعی سطح پر اے ڈی آر سینٹر بنانا ہوں گے، شہریوں کو انصاف کی جلد فراہمی کے لیے اےڈی آر سینٹرز میں مقدمات جلد نمٹائے جا سکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ادارے بات چیت سے پروان چڑھتےہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بات چیت، شیئرنگ، خیال رکھنے کے کلچر کو فروغ دینا چاہیے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت کرنا اہم اور ضروری ہے لیکن جج کو ریڈ لائن کو کراس نہیں کرنی چاہیے تاکہ جج کو متعصب جج نہ کہا جائے۔دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Justice Mansoor Ali Shah

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...
مزید پڑھ »

آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریآئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریتفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا
مزید پڑھ »

’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیں’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیںچیف جسٹس کی ذات میں انتظامی معاملات کا ارتکاز غیر جمہوری اور عدالتی شفافیت کےاصول کے برعکس ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا خط
مزید پڑھ »

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہپارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہپارلیمنٹ ایسی قانون سازی بھی کرسکتی ہے جس کا ماضی سے اطلاق ہوتا ہو، قوانین کے ماضی سے اطلاق ہونا آئین سے مشروط ہے: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف ساری جماعتیں یک زبانقومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف ساری جماعتیں یک زبانآئی پی پیز کے جائزے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز
مزید پڑھ »

لاہور: ڈیفنس کار حادثے میں 6 ہلاکتوں کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور ہوگئیلاہور: ڈیفنس کار حادثے میں 6 ہلاکتوں کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور ہوگئیلاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:43:00