انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مسلح افواج اور سول مسلح افواج کو جرائم میں ملوث شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار ہوگا

انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، مجوزہ بل کے تحت انسداد دہشت گردی ایکٹ کی شق 11 زیلی شق 4 ای میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔

مجوزہ ترمیم کے تحت جبکہ ملکی سلامتی، دفاع اور امن و عامہ سے متعلق جرائم پر سیکیورٹی ادارے کسی بھی شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھ سکیں گے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق تاوان، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا سے متعلق جرم پر تین ماہ زیر حراست رکھا جا سکے گا جبکہ جرائم میں ملوث شخص کی تین ماہ سے زائد حراست یا نظربندی میں شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے گا، تین ماہ سے زائد نظربندی آرٹیکل 10 اے کے تحت ہوگی۔

مسلح افواج یا سول مسلح افواج کسی شخص کو زیر حراست رکھنے کا حکم دیں وہاں الزامات پر تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی، مذکورہ جرائم میں ملوث شخص کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی۔ جے آئی ٹی ایس پی پولیس، انٹیلی جنس ایجنسیز، سول آرمڈ فورسز اور مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مشتمل ہوگی۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئےقومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئےسینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی ہے اور اب یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوجسٹس افتخار چوہدری نے پوری اٹھارھویں ترمیم کو اٹھا کر پھینکنے کی دھمکی دی، اس لیے بلیک میلنگ میں آکر انیسویں ترمیم کرنی پڑی: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں 26واں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کرنے کے لیے اجلاسقومی اسمبلی میں 26واں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کرنے کے لیے اجلاسموجودہ ہفتے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 26واں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس گزشتہ روز چند گھنٹوں کے تاخیر کے بعد ہوا تھا حالانکہ اب یہ آج شام 6 بجے 26ویں آئینی ترمیم کا پکیج پیش کرنے کے لیے ہوگا۔
مزید پڑھ »

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی
مزید پڑھ »

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشافڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشافمقتولہ بچی کے اہلخانہ کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ اس کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چلایا جائے
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:00:42