انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیقیمتی فن پارے کو کچرا سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دیا گیااسرائیلی وزیر دفاع نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا، پینٹاگوننیو کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیاشام کے دارالحکومت دمشق میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، 7 افراد جاں بحق 11 زخمیسیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینکگرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی...
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کیسز کی سماعت کی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کو پہلے ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقدمے کے نامذد ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئیں۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بذریعہ وکیل نقول تقسیم کی گئیں جبکہ غیر حاضر 31 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ شیریں مزاری ،صداقت عباسی ،امجد نیازی ،عثمان ڈار بھی پیش ہوئے۔ 28 ستمبراور 4 اکتوبر احتجاج کیسوں کے نامزد پی ٹی آئی کارکنان رہنما پیش نہیں ہوئے ان کی بیماری کے باعث غیر حاضری کی درخواستیں دائر کی گئیں۔ سماعت کے موقع پرسیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔کیس کی آئیندہ سماعت 19 اکتوبر اڈیالہ جیل عدالت میں ہوگی ۔اسرائیلی فوج کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونیوالے فلسطینی بزرگ شہید؛...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقررتوشہ خانہ ٹوکیس میں 2 اکتوبرکو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی جائےگی
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتعاصم ملک 30 ستمبر کو نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
مزید پڑھ »
'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز ہوگی، رپورٹفواد خان اور ماہرہ خان کی یہ فلم اگلے ماہ 2 اکتوبر کو بھارت میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا گیاعمران خان اسرائیل کے حمایتی اور اسٹیبلشمنٹ و سیاسی قیادت مخالف ہیں، آرٹیکل
مزید پڑھ »
بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھ »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »