گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ

Google خبریں

گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

یہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔

گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ نئی اپ ڈیٹس سے صارفین اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گھومنے کے لیے نئے مقامات کو تلاش کر سکیں گے جبکہ مختلف جگہوں کے بارے میں سوالات کے جواب حاصل کرسکیں گے۔ گوگل میپس میں نیوی گیشن فیچرز کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ ڈرائیورز کو اپنی منزل تک پہنچنے میں مدد مل سکے۔نیوی گیشن کے لیے گوگل میپس میں ایڈ اسٹاپس نامی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو کسی شہر کے اہم مقامات، تفریحی مراکز اور کھانے پینے کے مراکز کو بہترین روٹس کے ساتھ تجویز کرے گا۔

گوگل کی جانب سے ویدر الرٹ سسٹم بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جس میں ڈرائیورز یہ رپورٹ کرسکیں گے کہ موسم کے باعث انہیں کن جگہوں پر مشکلات کا سامنا ہے تاکہ دیگر افراد کو مدد مل سکے۔ اگر آپ کسی دوست کے ساتھ گھومنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تو اس کے لیے میپس سرچ بار میں سوالات پوچھ سکتے ہیں، اے آئی ماڈل جگہ اور وقت کو مدنظر رکھ کر بتائے گا کہ آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔گوگل کے مطابق یہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے اور بتدریج انہیں دیگر ممالک میں متعارف کرایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملگوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملاے آئی فیچر ویڈیو اور صارف کے سوال کو ایک ساتھ پروسیس کرنے کے قابل ہونگے
مزید پڑھ »

آئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیآئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہیوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہگوگل کے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں تاکہ اسے استعمال کرنے کا تجربہ بہتر ہوسکے۔
مزید پڑھ »

میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کی جانب سے گوگل اور اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایپل نے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف کرادیےایپل نے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف کرادیےApple roll out new AI features
مزید پڑھ »

ایپل کے چیف ایگزیکٹو نے اے آئی ٹولز کو اولین آئی فون کی ٹچ اسکرین جتنا اہم قرار دیدیاایپل کے چیف ایگزیکٹو نے اے آئی ٹولز کو اولین آئی فون کی ٹچ اسکرین جتنا اہم قرار دیدیاایپل انٹیلی جنس پر مبنی اے آئی فیچرز اکتوبر کے آخر تک آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:57:36